نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کے افراد نے کابل کے قریب دہ سبز علاقے میں افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے - طالبان کے ترجمان نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں اٹھارہ افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
طالبان نے اتوار کو بھی صوبہ بغلان میں افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعوی کیا ت ...
ذبیح اللہ مجاہد کا دعوی ہے کہ قلعے ذال ضلع پر اب بھی طالبان کا قبضہ ہے۔
قندوز کی صوبائی کونسل میں دشت ارچي ضلع کے نمائندے عبد النظر کا کہنا ہے کہ اس ضلع پر طالبان حملہ کر رہے ہیں اور رپورٹ ملنے تک اضافی فوجی نہیں پہنچے تھے اور جھڑپیں جاری تھیں۔
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ صوبہ قندوز کے امام صاحب شہر پر طالبان نے شدید حملہ کیا جس کے بعد افغان سیکورٹی اہلکاروں کے کئی ٹھکانوں اور چھاؤنیوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اب تک اس صوبے میں طالبان نے 9 چھاؤنیوں پر قبضہ کنٹرول کر لیا ہے۔ ذبيح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں بہ ...
ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ میں دعوی کیا ہے کہ افغان پولیس کی چیک پوسٹ پر امریکی فضائی حملہ، صوبہ قندھار کے پولیس چیف عبدالرزاق کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال جنوری میں صوبہ لوگر کے ضلع برکی برک میں افغان فوج کی ایک چھاونی پر بھی امریکی فوج نے حملہ کر دیا تھا جس میں دس افغان فوجی جاں ب ...
ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ طالبان نے قندوز کے بعض علاقوں پر قبضہ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ قندوز گزشتہ سال ستمبر کے مہینے میں پوری طرح طالبان کے کے قبضے میں چلا گیا تھا اور یہ پہلی بار ہے جب اس گروہ نے پندرہ سال بعد شہر کے ایک اہم علاقے پر قبضہ کیا۔ یہ ایسی حالت ...
ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں اس قسم کے مذاکرات یا ملاقات کی تردید کی تھی۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا یہ بیان ایسی صورت میں سامنے آیا ہے کہ جب امریکی خبر رساں ادارے ایسوسیٹیڈ پریس نے خبر دی کہ طالبان کے 3 سینئر ارکان پر مشتمل وفد نے حال ہی میں اسلام ...
ذبیح اللہ مجاہد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ حملے کا نشانہ، افغان نیشنل سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں کو منتقل کرنے والی بس تھی۔ ان کا دعوی تھا کہ یہ افراد بھی اسی بس میں سوار تھے جس پر پارلیمنٹ کے ملازمین سوار تھے۔
دوسرا انکشاف : قندہار میں حملہ
کابل دھماکے کے تھوڑی ہی ...
ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر کے نام اپنے خط میں کہا کہ افغانستان کے غاصبانہ قبضے میں دسیوں ممالک شریک ہوئے، ملک کی مزاحمت کو کمزورکرنے کے لئے سیاسی، فوجی اور تشہیراتی پالیسیوں کے ذریعے بھر پور کوشش کی لیکن مزاحمت کو ختم نہیں کر سکے۔
اس خط میں آیا ہے کہ غمگین افغان عوام در حقیقت ...